مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
المقيم يدخل في صلاة المسافر باب: اگر کوئی مقیم مسافروں کی جماعت میں داخل ہو جائے تو وہ کیا کرے؟
حدیث نمبر: 3899
٣٨٩٩ - حدثنا يحيى بن سعيد عن عبيد اللَّه عن نافع عن ابن عمر عن عمر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسلم اور حضرت اسود فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے مکہ میں دو رکعتیں پڑھائیں پھر فرمایا کہ ہم مسافر لوگ ہیں تم اپنی نماز پوری کرلو۔