حدیث نمبر: 3891
٣٨٩١ - حدثنا جرير عن عطاء بن السائب عن الشعبي قال: أقام بواسط سنتين يصلي [ركعتين إلا أن يصلي مع قوم فيصلي بصلاتهم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء بن سائب فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے واسط میں دو سال قیام فرمایا، وہ دو رکعات نماز پڑھا کرتے تھے، البتہ اگر لوگوں کے ساتھ نماز پڑھتے تو ان کی نماز جیسی نماز پڑھا کرتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3891
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3891، ترقيم محمد عوامة 3873)