مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3890
باب: جب مسافر مقیم امام کے پیچھے نماز پڑھے تو کیا کرے؟
إذا دخل المسافر في صلاة المقيم
حدیث نمبر: 3890
٣٨٩٠ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم وعطاء عن سعيد بن جبير قالا: إذا دخل المسافر في صلاة المقيمين صلى بصلاتهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابراہیم اور حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ جب مسافر مقیمین کی نماز میں داخل ہو تو ان کی نماز جیسی نماز پڑھے گا۔