حدیث نمبر: 3889
٣٨٨٩ - حدثنا هشيم عن التيمي عن أبي مجلز عن ابن عمر في مسافر أدرك من صلاة المقيمين ركعة قال: يصلي معهم ويقضي ما سبق به (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اس مسافر کے بارے میں جسے مقیمین کی نماز میں ایک رکعت ملے فرماتے ہیں کہ ان کے ساتھ نماز پڑھے گا اور جو رہ جائے اسے پورا کرے گا۔

حواشی
(١) منقطع حكما؛ هشيم مدلس.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3889
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3889، ترقيم محمد عوامة 3871)