مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 388

باب: مسجد میں وضو کر نے کا بیان

في الوضوء في المسجد

حدیث نمبر: 388
٣٨٨ - حدثنا عيسى بن يونس عن عبيد اللَّه بن عبد الرحمن بن موهب عن صالح بن مسلم الليثي قال: رأيت ابن (جبير) (١) بن مطعم في المسجد، فحص عن الحصى، ثم توضأ وضوءه كله في المسجد (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت صالح بن مسلم کہتے ہیں کہ میں نے مسجد میں حضرت جبیر بن مطعم کے بیٹے کو دیکھا کہ انہوں نے کنکریاں ہٹائیں اور پھر پورا وضو مسجد میں کیا۔

حواشی
(١) في حاشية [خ]: (نافع).
(٢) مجهول؛ لجهالة صالح بن مسلم.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 388
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 388»