مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 387

باب: مسجد میں وضو کر نے کا بیان

في الوضوء في المسجد

حدیث نمبر: 387
٣٨٧ - حدثنا سفيان بن عيينة عن عبيد اللَّه بن أبي يزيد عن ابن عباس قال: لا أحلها لمغتسل يغتسل في المسجد، وهي لشارب (ومتوضئ) (١): حل وبل (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں زمزم کے پانی کو مسجد میں غسل کرنے والے کے لئے حلال نہیں سمجھتا، البتہ وہ پینے والے اور وضو کرنے والے کے لئے حلال ہے اور شفاء کی چیز ہے۔

حواشی
(١) في [ب]: (ويتوضأ).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 387
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح، والخبر عن ماء زمزم.
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9115، ترقيم محمد عوامة: 387»