مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من كره ذلك باب: جن حضرات کے خیال میں مرد و عورت کا ایک برتن سے غسل کرنا ناپسندیدہ ہے
حدیث نمبر: 386
٣٨٦ - حدثنا يزيد بن هارون عن التيمي عن أبي سهلة عن أبي هريرة: أنه نهى أن تغتسل المرأة والرجل من إناء واحد (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ اس بات سے منع فرماتے ہیں کہ مرد اور عورت ایک ہی برتن سے غسل کریں۔
حواشی
(١) إن كان أبو سهلة هو مولى عثمان فالأثر صحيح.