حدیث نمبر: 38076
٣٨٠٧٦ - حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن سفيان عن أبي هاشم عن طاوس [قال: كان قميصه فوق الإزار، والرداء فوق القميص.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو ہاشم فرماتے ہیں کہ حضرت طاوس کی قمیص ازار سے اوپر اور ان کی چادر قمیص سے اوپر ہوتی تھی۔
٣٨٠٧٦ - حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن سفيان عن أبي هاشم عن طاوس [قال: كان قميصه فوق الإزار، والرداء فوق القميص.حضرت ابو ہاشم فرماتے ہیں کہ حضرت طاوس کی قمیص ازار سے اوپر اور ان کی چادر قمیص سے اوپر ہوتی تھی۔