❮
❯
حدیث نمبر: 38075
٣٨٠٧٥ - حدثنا أبو أسامة قال: حدثني نافع ابن عمر عن (بشر) (١) بن عاصم قال: قال طاوس: ما رأيت مثل أحد أمن على نفسه قد رأيت رجلا لو قيل (لي) (٢): من: أفضل من تعرف؟ قلت: فلان، لذلك الرجل، فمكث على ذلك ثم أخذه وجع (في) (٣) (بطنه) (٤) فأصابه منه شيء، (فاستسح) (٥) بطنه عليه (واشتهاه) (٦) (فباحته) (٧) فرأيته في نطع: ما أدري أي طاقيه أسرع! حتى مات عرقا (٨).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے نفس پر مطمئن ہوجانے والے شخص جیسا کوئی نہیں دیکھا۔ میں نے ایک ایسا آدمی دیکھا کہ اگر مجھ سے پوچھا جاتا کہ جن لوگوں کو تم جانتے ہو ان میں سب سے افضل کون ہے ؟ تو میں اس آدمی کے بارے میں کہتا : فلاں۔ وہ اسی حال پر رہا، پھر اس کے پیٹ میں درد اٹھا اور اس سے اسے کچھ تکلیف پہنچی۔
گذارش : حضرت طاوس کے اس اثر کا باقی حصہ واضح نہیں ہوسکا۔ مصنف ابن ابی شیبہ کے محقق محمد عوامہ اس اثر کے حاشیے میں فرماتے ہیں کہ اس خبر کے باقی حصے کا مطلب مجھ پر واضح نہیں ہوا۔

حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، س]: (بشير).
(٢) سقط من: [أ، ب]، وفي: [جـ] (إلى: من)، وفي [س]: (له).
(٣) سقط من: [س].
(٤) في [أ، ب]: (باطنه).
(٥) في [هـ]: (فاستنضح)، أي: أصابه إسهال.
(٦) سقط من: [س]، وفي [أ، ب، جـ]: (واسهاه).
(٧) سقط من: [أ، ب، ط، هـ].
(٨) المراد: أن كل واحد من الناس يحب نفسه، ومع ذلك قد يفعل أمرًا يهواه ويشتهيه ويكون فيه هلاك نفسه.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزهد / حدیث: 38075
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38075، ترقيم محمد عوامة 36487)