مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان يقول: (يسبح) في الأخريين ولا (يقرأ) باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ آخری دور کعات میں صرف تسبیح پڑھ لو، قراءت کی ضرورت نہیں
حدیث نمبر: 3783
٣٧٨٣ - حدثنا جرير عن منصور قال: قلت لإبراهيم: ما تفعل في الركعتين ⦗٣٢٣⦘ الأخريين من (الصلاة) (١)؟ قال: (أسبح) (٢) وأحمد اللَّه وأكبر (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت منصور کہتے ہیں کہ میں نے ابراہیم سے پوچھا کہ نماز کی آخری دو رکعتوں میں کیا کیا جائے ؟ انہوں نے فرمایا کہ اللہ کی تسبیح بیان کرو، اس کی حمد بیان کرو اور اللہ اکبر کہو۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (صلاة).
(٢) في [ب، جـ]: (سبح).
(٣) في [أ، ب، ك]: (وكبر).