مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3784

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ آخری دور کعات میں صرف تسبیح پڑھ لو، قراءت کی ضرورت نہیں

من كان يقول: (يسبح) في الأخريين ولا (يقرأ)

حدیث نمبر: 3784
٣٧٨٤ - حدثنا ابن إدريس عن الحسن بن عبيد اللَّه عن إبراهيم قال: سبح في الأخريين (١) وكبر.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ آخری دو رکعتوں میں تسبیح وتکبیر کہو۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (الأخرتين).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3784
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 3783، ترقيم محمد عوامة: 3766»