مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 369
باب: حائضہ عورت کے پینے سے بچے ہوئے پانی کا حکم
(باب) في فضل شراب العائض
حدیث نمبر: 369
٣٦٩ - حدثنا عبدة بن سليمان عن ابن أبي عروبة عن قتادة عن سعيد بن المسيب والحسن: أنهما لم يريا بفضل شرابها بأسا. يعني: المرأة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن المسیب اور حسن بصری عورت کے پینے سے بچے ہوئے پانی کو استعمال کرنے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔