مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 368
باب: حائضہ عورت کے پینے سے بچے ہوئے پانی کا حکم
(باب) في فضل شراب العائض
حدیث نمبر: 368
٣٦٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر قال: لا بأس بسؤر الحائض والجنب والمشرك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ حائضہ، جنبی اور مشرک کے پس ماندہ پانی کو استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں۔