مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
(باب) في فضل شراب العائض باب: حائضہ عورت کے پینے سے بچے ہوئے پانی کا حکم
حدیث نمبر: 369
٣٦٩ - حدثنا عبدة بن سليمان عن ابن أبي عروبة عن قتادة عن سعيد بن المسيب والحسن: أنهما لم يريا بفضل شرابها بأسا. يعني: المرأة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن المسیب اور حسن بصری عورت کے بچے ہوئے پانی کو استعمال کرنے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔