مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
(باب) في فضل شراب العائض باب: حائضہ عورت کے پینے سے بچے ہوئے پانی کا حکم
حدیث نمبر: 368
٣٦٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر قال: لا بأس بسؤر الحائض والجنب والمشرك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ حائضہ، جنبی اور مشرک کے پس ماندہ پانی کو استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں۔