مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 36705

باب: جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان

ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها

حدیث نمبر: 36705
٣٦٧٠٥ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن مجاهد عن عبيد بن عمير قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "إن أدنى أهل الجنة منزلة لرجل له دار من (لولؤة) (١) واحدة منها غرفها وأبوابها" (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عمیر سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ایک ادنیٰ جنتی کا جنت میں رتبہ یہ ہوگا کہ اس کیلئے ایک ہی موتی کا گھر ہوگا، اس کے بالاخانے اور دروازے بھی اسی موتی کے ہوں گے۔

حواشی
(١) في [هـ]: (لؤلؤ).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنة / حدیث: 36705
درجۂ حدیث محدثین: إسناده مرسل , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل؛ عبيد تابعي، أخرجه هناد (١٢٦)، وأبو نعيم في الحلية ٣/ ٢٧٤.
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: مرسل؛ عبيد تابعي . ، ترقيم محمد عوامة: 35131»