مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 36704
باب: جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها
حدیث نمبر: 36704
٣٦٧٠٤ - [حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن أبي سفيان عن جابر قال النبي ﷺ: "أهل الجنة يأكلون فيها ويشربون ولا يتغوطون ولا يبولون ولا يبزقون ولا (يتمخطون) (١) طعامهم جشا ورشح كرشح المسك] (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جنتی لوگ جنت میں کھائیں گے اور پیئیں گے، نہ وہ قضائے حاجت کریں گے، نہ پیشاب کریں گے، نہ تھوکیں گے اور نہ ناک صاف کریں گے، ان کا کھانا ڈکار اور مشک جیسا پسینہ بن جائے گا۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (يمتخطون).
(٢) سقط الحديث من: [هـ].