مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
(باب) في فضل شراب العائض باب: حائضہ عورت کے پینے سے بچے ہوئے پانی کا حکم
حدیث نمبر: 363
٣٦٣ - حدثنا معتمر بن سليمان عن عمران بن حدير: ان امرأة يزيد بن الشخير شربت وهي حائض، فتوضأ به يزيد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمران بن حدیر کہتے ہیں کہ یزید بن شخیر کی بیوی حیض کی حالت میں تھیں، انہوں نے ایک برتن سے پانی پیا، تو ان کے بچے ہوئے پانی سے یزید بن شخیر نے وضو کرلیا تھا۔