مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 362
باب: ان حضرات کا بیان جو عورت کے پس ماندہ سے وضو کرنے کو نا پسندیدہ خیال کرتے ہیں
(باب) من كره أن يتوضأ بفضل وضوئها
حدیث نمبر: 362
٣٦٢ - حدثنا أبو معاوية عن (عاصم) (١) عن غنيم بن قيس قال: إذا خلت المرأة بالوضوء دونك؛ فلا توضأ بفضلها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت غنیم بن قیس فرماتے ہیں کہ اگر عورت تمہاری غیر موجودگی میں اکیلے وضو کرے تو تم اس کے استعمال کردہ پانی سے وضو نہ کرو۔
حواشی
(١) في حاشية [خ]: (الأحول).