حدیث نمبر: 36201
٣٦٢٠١ - حدثنا عبدة بن سليمان عن يحيى بن سعيد] (١) عن سعيد بن المسيب قال: استكمل أبو بكر بخلافته سن رسول اللَّه ﷺ فتوفي وهو ابن ثلاث وستين (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن المسیب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے اپنی خلافت کو رسول اکرم ﷺ کی عمر مبارک پر مکمل کیا اور تریسٹھ برس کی عمر میں انتقال ہوا۔
حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [ب].
(٢) منقطع؛ سعيد لم يدرك أبا بكر.