حدیث نمبر: 36202
٣٦٢٠٢ - حدثنا غندر حدثنا شعبة عن عمرو بن (مرة) (١) قال: سألت أبا عبيدة هل تذكر من عبد اللَّه شيئا؟ قال: لا أذكر منه شيئًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو عبیدہ رحمہ اللہ سے دریافت کیا کہ آپ کو حضرت عبد اللہ سے سنی ہوئی کوئی بات یاد ہے ؟ فرمایا کچھ نہیں یاد۔
حواشی
(١) في [هـ]: (معن).