حدیث نمبر: 36200
٣٦٢٠٠ - حدثنا ابن مهدي [عن سفيان عن أبيه قال: قيل لأبي وائل: أنت أكبر أو ربيع بن (خثيم؟) (١) قال: أنا أكبر منه سنًا وهو أكبر مني عقلًا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو وائل رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ آپ بڑے ہیں یا ربیع بن خثیم ؟ تو فرمایا میں ان سے عمر میں بڑا ہوں اور وہ مجھ سے عقل میں بڑے ہیں۔

حواشی
(١) في [أ]: (خيثم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب التاريخ / حدیث: 36200
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 27942، 27943، ترقيم محمد عوامة: 34623»