مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 361

باب: ان حضرات کا بیان جو عورت کے پس ماندہ سے وضو کرنے کو نا پسندیدہ خیال کرتے ہیں

(باب) من كره أن يتوضأ بفضل وضوئها

حدیث نمبر: 361
٣٦١ - حدثنا وكيع عن خالد بن دينار عن أبي العالية قال: كنت عند رجل من أصحاب النبي ﷺ، فأردت أن أتوضأ من ماء عنده، فقال: لا توضأ به، فإنه فضل امرأة (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو العالیہ کہتے ہیں کہ میں ایک صحابی کے پاس تھا، اس اثنا میں، میں نے ان کے پاس موجود پانی سے وضو کرنا چاہا تو انہوں نے فرمایا ” اس سے وضو نہ کرو کیونکہ یہ عورت کا بچا ہوا پانی ہے “

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 361
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح، وانظر حديث رقم [٣٩٥].
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 361»