مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3594
باب: فجر کی نماز میں کہاں سے تلاوت کی جائے ؟
ما (يقرأ) في صلاة الفجر
حدیث نمبر: 3594
٣٥٩٤ - حدثنا ابن فضيل عن النعمان بن قيس عن عبيدة: أنه كان يقرأ في الفجر: الرحمن ونحوها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت نعمان بن قیس فرماتے ہیں کہ حضرت عبیدہ فجر کی نماز میں سورة الرحمن اور اس کی مثل سورتوں کی تلاوت کیا کرتے تھے۔