مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3593

باب: فجر کی نماز میں کہاں سے تلاوت کی جائے ؟

ما (يقرأ) في صلاة الفجر

حدیث نمبر: 3593
٣٥٩٣ - حدثنا وكيع عن الأعمش عن إبراهيم التيمي عن الحارث بن سويد قال: كان إمامنا يقرأ بنا في الفجر بالسورة من المئين.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حارث بن سوید کہتے ہیں کہ ہمارے امام فجر میں ” مئین “ میں سے کسی سورت کی تلاوت کیا کرتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3593
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 3575»