مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3595
باب: فجر کی نماز میں کہاں سے تلاوت کی جائے ؟
ما (يقرأ) في صلاة الفجر
حدیث نمبر: 3595
٣٥٩٥ - حدثنا ابن فضيل عن عطاء بن السائب قال: صليت خاف عرفجة فربما قرأ بـ: المائدة في الفجر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء بن سائب کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عرفجہ کے پیچھے نما زپڑھی ہے، وہ بعض اوقات فجر میں سورة المائدۃ پڑھا کرتے تھے۔