حدیث نمبر: 3594
٣٥٩٤ - حدثنا ابن فضيل عن النعمان بن قيس عن عبيدة: أنه كان يقرأ في الفجر: الرحمن ونحوها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت نعمان بن قیس فرماتے ہیں کہ حضرت عبیدہ فجر کی نماز میں سورة الرحمن اور اس کی مثل سورتوں کی تلاوت کیا کرتے تھے۔
٣٥٩٤ - حدثنا ابن فضيل عن النعمان بن قيس عن عبيدة: أنه كان يقرأ في الفجر: الرحمن ونحوها.حضرت نعمان بن قیس فرماتے ہیں کہ حضرت عبیدہ فجر کی نماز میں سورة الرحمن اور اس کی مثل سورتوں کی تلاوت کیا کرتے تھے۔