مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
في تشييع الغزاة وتلقيهم باب: غزوہ کیلئے لشکر روانہ کرنا اور ان کے ساتھ ملاقات کرنا اور ان کا استقبال کرنا
حدیث نمبر: 35937
٣٥٩٣٧ - حدثنا ابن عيينة عن بيان عن الشعبي عن قرظة قال: شيعنا عمر إلى (صرار) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قرظہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ہمیں مقام صرار کی طرف روانہ فرمایا۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (مرار).