مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
في تشييع الغزاة وتلقيهم باب: غزوہ کیلئے لشکر روانہ کرنا اور ان کے ساتھ ملاقات کرنا اور ان کا استقبال کرنا
حدیث نمبر: 35936
٣٥٩٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثت عن ابن عيينة عن ابن أبي نجيح عن مجاهد قال: شيع النبي ﷺ عليًا ولم (يتلقه) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو روانہ فرمایا اور ان کا استقبال نہ کیا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: (يبلغه).