مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
في تشييع الغزاة وتلقيهم باب: غزوہ کیلئے لشکر روانہ کرنا اور ان کے ساتھ ملاقات کرنا اور ان کا استقبال کرنا
حدیث نمبر: 35935
٣٥٩٣٥ - حدثنا الفضل بن دكين قال: ثنا (حنش) (١) بن الحارث عن أبيه قال: لما وجهنا عمر إلى الكوفة مشى معنا ساعة من النهار فودعنا ودعا لنا، ثم قعد ينفض رجليه من الغبار، ثم رجع (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حنش بن حارث رحمہ اللہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے جب ہمیں کوفہ کی طرف بھیجا تو دن کا کچھ حصہ ہمارے ساتھ چلے پھر ہمیں الوداع فرمایا اور ہمارے لئے دعا فرمائی پھر بیٹھ کر اپنے قدموں سے مٹی اور غبار جھاڑا اور واپس لوٹ گئے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: (حبش)، وفي [ط، هـ]: (حلس)، وفي [ك]: (حسين).
(٢) مجهول؛ لجهالة الحارث والد حنش.