حدیث نمبر: 35893
٣٥٨٩٣ - حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن عكرمة أن النبي ﷺ بعث خوات بن (جبير) (١) إلى بني قريظة على فرس له يقال له جناح (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے خوات بن جبیر رضی اللہ عنہ کو بنو قریظہ کی طرف جناح نامی گھوڑے پر سوار کر کے بھیجا۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (بكير).