حدیث نمبر: 35888
٣٥٨٨٨ - [حدثنا وكيع قال: حدثنا الأعمش عن مجاهد قال: الراكب شيطان، والراكبان شيطانان والثلاثة صحابة] (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ تنہا سوار ہو کر سفر کرنے والا شیطان ہے اور دو سوار دو شیطان ہیں اور تین بہترین ساتھی ہیں۔

حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ب، جـ، ط، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35888
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35888، ترقيم محمد عوامة 34325)