حدیث نمبر: 35883
٣٥٨٨٣ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا شعبة عن أبي إسحاق عن الربيع بن البراء عن أبيه عن النبي ﷺ أنه كان إذا رجع من سفر قال: "آئبون تائبون لربنا حامدون" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت البراء رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم جب سفر سے واپس آتے تو یہ دعا پڑھتے آیِبُونَ تَائِبُونَ ، لِرَبِّنَا حَامِدُونَ ۔ ” ہم واپس آنے والے، توبہ کرنے والے، عبادت کرنے والے اور اپنے رب کی تعریف کرنے والے ہیں “