مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
الرجل يجد الشيء في العدو وليس له (ثم) ثمن باب: کوئی شخص دشمن کی سر زمین میں ایسی چیز پائے جس کی وہاں کوئی قیمت نہ ہو
حدیث نمبر: 35848
٣٥٨٤٨ - حدثنا عيسى بن يونس عن الأوزاعي عن مكحول قال: كان المسلمون لا يرون بأسا بما خرج به من أرض العدو (مما) (١) لا ثمن له هناك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مسلمان اس میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے کہ ایسی چیز دشمن کی زمین سے اٹھا لائیں جس کی وہاں کوئی قیمت نہ ہو۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (ومما).