مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
أهل الهمة يسبون ثم يظهر عليهم المسلمون باب: کچھ ذمی قید ہو جائیں پھر مسلمان ان پر غالب آ جائیں
حدیث نمبر: 35766
٣٥٧٦٦ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن جابر عن عامر قال: الأحرار] (١) لا يباعون.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ آزاد اشخاص جو قید ہوگئے ہوں ان کو فروخت نہیں کیا جائے گا۔
حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [س].