حدیث نمبر: 35764
٣٥٧٦٤ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن مغيرة عن إبراهيم في أهل الذمة يسبيهم العدو ثم يظهر عليهم المسلمون، قال: لا يسترقون.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ذمیوں کو اگر دشمن قید کرلیں پھر مسلمان ان پر غالب آجائیں تو وہ قیدی غلام شمار نہ ہوں گے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35764
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35764، ترقيم محمد عوامة 34205)