مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
في النهي عن تقليد الإبل الأوتار باب: اونٹ (یا گھوڑے) کو کمان کی تانت سے قلادہ باندھنے کی ممانعت کا بیان
حدیث نمبر: 35743
٣٥٧٤٣ - حدثنا وكيع قال: ثنا ابن عون عن (سعيد) (١) البزار عن مكحول قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "قلدوها: ولا تقلدوها الأوتار" -يعني الخيل (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : گھوڑوں کو قلادہ باندھو، لیکن گھوڑوں کو کمان کی تانت کے ساتھ مت باندھو۔
حواشی
(١) في [جـ]: (سعد).