حدیث نمبر: 35669
٣٥٦٦٩ - حدثنا يحيى بن سعيد القطان عن سفيان عن سماك عن عكرمة.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم قرآن کریم کی آیت { وَإِنْ کَانَ مِنْ قَوْمٍ بَیْنَکُمْ وَبَیْنَہُمْ مِیثَاقٌ} کے متعلق فرماتے ہیں کہ : کوئی شخص دارالحرب میں مسلمان ہو اس کو کوئی قتل کر دے تو اس پر دیت نہیں ہے صرف کفارہ ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35669
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35669، ترقيم محمد عوامة 34113)