حدیث نمبر: 35620
٣٥٦٢٠ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن (عن حسن) (١) عن ليث عن طاوس قال: كان يكره الجهاد مع هؤلاء -يعني السلطان الجائر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس رحمہ اللہ ظالم و جابر حکمرانوں کے ساتھ مل کر جہاد کرنے کو ناپسند کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [ط، هـ].