حدیث نمبر: 35614
٣٥٦١٤ - حدثنا غندر عن الفزاري عن هشام عن الحسن وابن سيرين سئلا عن الغزو مع أئمة السوء فقالا: لك شرفه وأجره وفضله، وعليهم إثمهم.
مولانا محمد اویس سرور

حسن رحمہ اللہ اور ابن سیرین رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ ظالم حکمرانوں کے ساتھ مل کر لڑنا کیسا ہے ؟ آپ دونوں نے فرمایا : آپ کیلئے اس جہاد کا اجر اور شرف ہے اور ان پر ان کا گناہ ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35614
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35614، ترقيم محمد عوامة 34060)