مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3550
باب: نماز میں کندھے ننگے کرنے کا حکم
في إعراء المناكب في الصلاة
حدیث نمبر: 3550
٣٥٥٠ - حدثثا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: كانوا يكرهون إعراء المناكب (في الصلاة) (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف نماز میں کندھوں کے ننگا کرنے کو مکروہ خیال فرماتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ].