مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3551
باب: نماز میں کندھے ننگے کرنے کا حکم
في إعراء المناكب في الصلاة
حدیث نمبر: 3551
٣٥٥١ - حدثنا حفص عن أشعث عن الحكم أن محمد بن علي كان يقول: لا يصلي الرجل إلا وهو مُخَمّرُ عاتقه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن علی رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ آدمی کو کندھے ڈھانپ کر نماز پڑھنی چاہئے۔