مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3549

باب: نماز میں کندھے ننگے کرنے کا حکم

في إعراء المناكب في الصلاة

حدیث نمبر: 3549
٣٥٤٩ - حدثنا أبو الأحوص (عن أبي إسحاق) (١) عن إبراهيم التيمي قال: كان الرجل من أصحاب محمد ﷺ إذا لم يجد رداء يصلي فيه وضع على (عاتقيه) (٢) عقالا ثم صلى (٣).
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم تیمی فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ میں سے ایک جب نماز پڑھنے کے لئے انہیں کوئی چادر وغیرہ نہ ملتی تو اپنے کندھوں پر رسی ڈال کر نماز پڑھ لیا کرتے تھے۔

حواشی
(١) سقط من: [أ].
(٢) في [هـ]: (عاتقه).
(٣) منقطع؛ إبراهيم لا يروي عن الصحابة.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3549
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 3531»