حدیث نمبر: 35483
٣٥٤٨٣ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن مغيرة عن إبراهيم في أهل العهد إذا (سباهم) (١) المشركون ثم ظهو عليهم المسلمون قال: لا يسترقون.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اھل العہد (ذمی) کو مشرکین قید کرلیں پھر مسلمان ان پر غالب آجائیں تو وہ غلام نہیں بنائے جائیں گے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (ساهم).