حدیث نمبر: 35462
٣٥٤٦٢ - حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري أنه سئل عن (النهبة) (١) في الغنيمة إذا أذن لهم أميرهم؟ فكره ذلك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زھری رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا گیا کہ امیر اگر لشکر کو اجازت دے دے اور وہ اپنی مرضی کی چیزیں اٹھالیں تو کیا حکم ہے ؟ آپ نے اس کو ناپسند فرمایا۔
حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (الهبة).