حدیث نمبر: 35461
٣٥٤٦١ - حدثنا أبو داود الطيالسي عن عمران القطان عن علي بن ثابت قال: سألت مكحولا وعطاء عن الإمام ينفل القوم ما أصابوا، قال: ذلك لهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ بن ثابت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مکحول اور حضرت عطا سے دریافت کیا کہ امام اگر وہ سارا مال تقسیم کر دے جو ان کو غنیمت میں ملا ہے تو کیا حکم ہے ؟ فرمایا (کوئی نہیں) وہ انہی کے لیے ہے۔