مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
في الرجل يشهد بالأفراس، لكم (يقسم) منها؟ باب: کوئی شخص کئی گھوڑے لے کر جہاد میں حاضر ہو تو کتنے گھوڑوں کو حصہ دیا جائے گا؟
حدیث نمبر: 35421
٣٥٤٢١ - حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن سليمان بن موسى قال: إن (أدرب) (١) رجل بأفراس كان لكل فرس سهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سلیمان بن موسیٰ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ اگر کوئی شخص کئی گھوڑے لے کر میدان جنگ میں اترے تو اس کے ہر ہر گھوڑے کے لیے حصہ ہے۔
حواشی
(١) في [أ]: (أددت).