مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
في البراذين: ما لها؟ وكيف يقسم لها؟ باب: ترکی النسل گھوڑے کیلئے کتنا حصہ مقرر ہے؟
حدیث نمبر: 35404
٣٥٤٠٤ - حدثنا وكيع قال: (ثنا) (١) محمد بن عبد اللَّه (الشعيثي) (٢) عن خالد بن معدان قال: أسهم رسول اللَّه ﷺ للعراب سهمين وللهجين سهمًا (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت خالد بن معدان سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے عربی النسل گھوڑے کے لیے دو حصے اور غیر عربی گھوڑے کو ایک حصہ دیا۔
حواشی
(١) في [جـ]: (نا).
(٢) في [أ، ب، جـ]: (الشعبي).