مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
من قال: للفارس سهمان؟ باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ گھوڑ سوار کو دو حصے ملیں گے
حدیث نمبر: 35397
٣٥٣٩٧ - حدثنا معاذ قال: أخبرنا حبيب بن شهاب عن أبيه عن أبي موسى أنه أسهم للفارس سهمين، وأسهم للراجل سهمًا (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ نے گھوڑ سوار کیلئے دو اور پیادہ کیلئے ایک حصہ مقرر فرمایا۔