مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
في الفارس كم يقسم له؟ من قال: ثلاثة أسهم؟ باب: گھوڑا سوار کو کتنا حصہ ملے گا؟
حدیث نمبر: 35392
٣٥٣٩٢ - [حدثنا وكيع قال: حدثنا ابن أبي ليلى عن الحكم قال: أسهم رسول اللَّه ﷺ للفارس سهمين وللراجل سهمًا] (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے گھوڑ سوار دو اور پیادہ کیلئے ایک حصہ مقرر فرمایا۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ب، جـ، هـ].